فرض کریں
مصنف: کاشف نصیر وقت: پیر، 30 جنوری 2017کوئی تبصرہ نہیں
فرض کریں
فرض کریں یہ تصویر لاہور یا کوئٹہ کی ہو
فرض کریں یہ بندا گورا نہیں، کوئی پنجابی، کوئی پٹھان ہو
فرض کریں اس پلے کارڈ پر ”پاکستانی” نہیں #افغانی لکھا ہو
فرض کریں، فرض کرنے میں کیا جاتا ہے !
فیس بک تبصرے