صفحہ اوّل » کاشف نامہ

لاپتہ افراد

مصنف: وقت: جمعہ، 13 جنوری 2017کوئی تبصرہ نہیں

سماجی کارکن #عدیل_نعیم کا تعلق لاہور سے تھا۔ دلکش مسکراہٹ، گہری انکھیں اور چمکتا چہرا ہی نہیں، شامی مہاجرین کیلئے امدادی سرگرمیاں بھی انکی پیھچان تھی۔ آپ گزشتہ ایک سال سے لاپتہ ہیں۔

کم سن، خوبرو، اور ہونہار #عمار_راجپوت ایک مذہبی جماعت کے ہمدرد، سوشل میڈیا اکٹویسٹ اور طالب علم تھے۔ نظم میں متحرک طبیعت، ہم خیالوں میں پختہ فکر اور حلقہ یاراں میں شگفتہ مزاج کہلاتے تھے۔ آپ گزشتہ ایک ہفتے سے لاپتہ ہیں۔

اگر ریاست #لاپتہ نہیں کرتی، تو یہ کہاں ہیں پتہ کیوں نہیں کرتی؟؟

فیس بک تبصرے

تبصرہ کیجیے




آپ ان ایکس ایچ ٹی ایم ایل ٹیگز کو استعمال کرسکتے ہیں:
<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>