صفحہ اوّل » فیچرڈ لسٹ

نقیب محسود کا ماروائے عدالت قتل

مصنف: وقت: جمعرات، 18 جنوری 2018کوئی تبصرہ نہیں

زندگی سے بھرپور اس پہاڑی نوجوان کا نام “نقیب محسود” تھا۔ آپ اسکی فیس بک وال اسکروں کریں، جابجا رنگ، جمالیات اور خوشیاں بکھری نظر آئیں گی، کیا دہشتگرد ایسے ہوتے ہیں؟

مانا کہ پولیس کو شک کرنے حق حاصل ہے مگر روزنامچہ درج کئے بغیر حبس بے جا میں رکھنے اور پھر کسی ویرانے میں لے جاکر سانسیں چھین لینے کا حق انہیں کس نے دیا ہے؟

چوہدری اسلم قصاب کے پیروکار یہ افسر عام لوگوں کو کسی کمزور کیس میں اٹھاکر لاکھوں روپے تاوان طلب کرتے ہیں۔ تاوان نہ ملے تو جعلی پولیس مقابلے انکے بائیں ہاتھ کا کھیل ہیں۔

وقت آگیا ہے کہ ان رحم بھیڑیوں کی رسیاں کھینچی کی جائے۔

فیس بک تبصرے

تبصرہ کیجیے




آپ ان ایکس ایچ ٹی ایم ایل ٹیگز کو استعمال کرسکتے ہیں:
<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>