Home » Archive by Tags

Kashif-Naseer ٹیگز کے مضامین

ایک اور آواز خاموش ہوئی!
پیر، 27 اپریل 2015 | کوئی تبصرہ نہیں
ایک اور آواز خاموش ہوئی!

آنکھوں میں چمک، چہرے پر امید سے لبریز تازگی، لب پر مسکراہٹ، لہجے میں اپنائیت اور دل پھیک انداز بیان، وہ جب بولتی تو سامع سننا چاہتا، وہ جب سنتی تو مقرر بولنا چاہتا۔ خاموش …

تحریک انصاف کی ہڑتال
جمعہ، 12 دسمبر 2014 | 1 تبصرہ
تحریک انصاف کی ہڑتال

ذرائع ابلاغ اور صوبائی حکومت کے بهرپور تعاون سے آج دن بهر جو شو چلتا رہا، اس سے کافی بہتر شو اہلسنت والجماعت، سنی تحریک  اور مجلس ملی وحدت ایسی جماعتیں کرسکتی ہیں۔ صبح سے …

جنگ ستمبر کا پورا سچ
ہفتہ، 6 ستمبر 2014 | 10 تبصرے
جنگ ستمبر کا پورا سچ

تصویر کا ایک رخ تو یہ ہے کہ6 ستمبر 1965کی شب ہندوستان نے بغیر کسی اعلان جنگ کے اچانک پاکستان پر حملہ کردیا۔  رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہندوستانی افواج کے پندرہویں بکتربند ڈویژن …

کراچی کی انتخابی صورتحال
منگل، 7 مئی 2013 | 10 تبصرے
کراچی کی انتخابی صورتحال

11 مئی میں اب صرف چار دن رہ گئے ہیں اور ہم پاکستان کے مختلف علاقوں میں گھومتے ہوئے بلاخر شہر قائد تک پہنچ چکے ہیں۔ کراچی تک پہنچتے پہنچتے سیاسی منظر نامہ کافی حد …

اسلامی جمعیت طلبہ اور زبیر صفدر
ہفتہ، 27 اپریل 2013 | 3 تبصرے
اسلامی جمعیت طلبہ اور زبیر صفدر

جماعت اسلامی کے زیر انتظام سوشل میڈیا کانفرنس کے پہلے روز رات کے کھانے پر کراچی سے آئے تمام مہمان جمع تھے، اکثر ایک دو کہ گروپ میں محو گفتگو اور چند ایک خاموش۔ میں …

وسطی پنجاب کی سیاست
جمعہ، 26 اپریل 2013 | 2 تبصرے
وسطی پنجاب کی سیاست

مشرف دور میں کی گئی نئی حلقہ بندیوں کے مطابق قومی اسمبلی کی 272 جنرل نشستوں کا چوون فیصد یعنی 148نشستوں کا حلقہ انتخاب پنجاب میں واقع ہے اوران 148 میں سےتقریبا چونسٹھ فیصد یعنی …

کپتان اور تحریک انصاف
اتوار، 21 اپریل 2013 | 17 تبصرے
کپتان اور تحریک انصاف

تبدیلی کون نہیں چاہتا لیکن تحریک انصاف کو تبدیلی کا نشان سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ بیساکھیوں کے سہارے پر کھڑی یہ جماعت اپنے پچھلے تمام امتحانات میں بری ناکام ہوکر ابن …

ہاں یہ وہی شخص ہے
جمعہ، 19 اپریل 2013 | کوئی تبصرہ نہیں
ہاں یہ وہی شخص ہے

سید ابوالاعلی مودودی کے لئے ملتان جیل، زولفقار علی بھٹو، اور مخدوم جاوید ہاشمی کے لئے کوٹھ لکھپت جیل، بینظیر بھٹو کے لئے اڈیالہ جیل، آصف علی زرداری کے لئے سکھر جیل، نواز شریف اور …

امید اور ناامیدی کے درمیان
بدھ، 17 اپریل 2013 | کوئی تبصرہ نہیں
امید اور ناامیدی کے درمیان

جیسے جیسے 11 مئی کا دن قریب آرہا ہے ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال بد سے بد تر ہوتی جارہی ہے، پہلے سے ہی سورش زدہ وفاق کے انتظام قبائلی علاقوں، خیبرپختونخوا …

پاک سرزمین کا نظام
پیر، 15 اپریل 2013 | 9 تبصرے
پاک سرزمین کا نظام

حیرت ہے کہ جو لوگ جمہوریت کو نظامِ کفر قرار دینے میں کوئی تامل نہیں برکتے اور اختلاف رائے میں غلو سے کام لیتے ہیں، وہی ملوکیت، شخصی حکومت اور خاندانی استبداد کے نظام پر …

مفتی رفیع عثمانی اور جمہوریت
ہفتہ، 13 اپریل 2013 | 12 تبصرے
مفتی رفیع عثمانی اور جمہوریت

ملک کی سب سے بڑی اور معروف دینی درسگاہ دارلعلوم کراچی کے مہتمم اور مفتی اعظم، مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب نے 12 اپریل 2013 کو اپنے خطبہ جمعہ میں ووٹ کو اہم شرعی فریضہ …

این اے 250، کراچی
منگل، 9 اپریل 2013 | 1 تبصرہ
این اے 250، کراچی

قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 250 شہر قائد کے جنوب میں ساحل سمندر کے ساتھ واقعے ملک کے سب سے مہنگے رہائشی علاقوں ڈیفنس اور کلفٹن پر مشتمل ہے۔ کلفٹن اور سی ویو کے …

داتا کی نگری کا سفر
جمعرات، 31 جنوری 2013 | 41 تبصرے
داتا کی نگری کا سفر

داتا کی نگری سے لوٹے قریب ہفتہ ہونے کو ہے لیکن وہ نگری ہے کہ بھلائے نہیں بھولتی۔ لاہور شہر، بلاگرزکانفرنس اور ملک بھر سے آنے والے ساتھی اردو بلاگرز سے ملاقات کی دلفریب یادیں …

یہ جنگ ہماری نہیں ہے۔
پیر، 31 دسمبر 2012 | 3 تبصرے
یہ جنگ ہماری نہیں ہے۔

بشیر احمد بلور کے قتل پر افسوس ہوا، اللہ انکو غریق رحمت کرے اور انکے پسماندگان کو صبر جمیل دے، چند روز قبل جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں مولوی عباس کے قتل پر …

عبداللہ ابن صبا اور اہل کوفہ
اتوار، 25 نومبر 2012 | 2 تبصرے
عبداللہ ابن صبا اور اہل کوفہ

سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے دور مبارک تک امت مسلمہ کے درمیان کسی مسئلے پر اختلاف کی نظیر نہیں ملتی لیکن امام المظلومین سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کی شرافت ، …

سوشل میڈیا میلہ 2012 (قلم کارواں کے لئے لکھی گئی تحریر)
منگل، 17 جولائی 2012 | کوئی تبصرہ نہیں
سوشل میڈیا میلہ 2012  (قلم کارواں کے لئے لکھی گئی تحریر)

میں خود کو ایک کوئی خلائی مخلوق محسوس کررہا تھا، وہ مجھ جیسے لوگ نہیں تھے، انکی باتیں، انکا لباس، انکی زبان، انکا چلنا پھرنا اور انکے فکر و خیالات سب کچھ مجھ سے بہت …

روشن خیالی کے چودہ نکات
اتوار، 17 جون 2012 | 14 تبصرے
روشن خیالی کے چودہ نکات

نکتہ نمبر1 :
آئندہ فیس بک اسٹیٹس اور ٹوئٹر ٹوئٹ بے غیرت نوعیت کے ہونگے جن میں مولویوں کو زیادہ سے زیادہ لعن طعن کی جائے گی اور تمام مولویوں اور انکے ہمدرودوں سے مساوی انداز …

کون یہ سوختہ جاں اُٹھا ہے
جمعرات، 5 جنوری 2012 | 13 تبصرے
کون یہ سوختہ جاں اُٹھا ہے

ابا جان بچھڑے تو غم انکے بچھڑنے کا تھا، ملال ان کے ہجر تھا، رونا انکی جدائی کا تھا لیکن آج اس سے کہیں زیادہ کہ ایک باغبان نے تین ننے پودے لگائے، کمال چاو …

سوال تمہارے جواب ہمارے
جمعرات، 5 جنوری 2012 | 6 تبصرے
سوال تمہارے جواب ہمارے

جتنی کوشش کرلوتخلیقی عمل کو قید کرنا مشکل ہے، اندازہ تھا اور اس اندازہ کو مزید تقویت پہنچی پچھلے ہفتہ اور اتوار کے روز، دو ہفتوں سے تین مختلف موضوعات ذہن میں گھوم رہے تھے …

یہ پاکستان بلاگ ایوارڈ ہے
منگل، 27 دسمبر 2011 | 20 تبصرے
یہ پاکستان بلاگ ایوارڈ ہے

ارادہ یہ تھا کہ پورے دن کے بلاگی سرگرمیوں کو الفاظ کی پوشاک پہنائوں اورسجا سنوار کر اپنے برقی آشیانے میں بٹھادوں لیکن آئی بی اے کیمپس سے باہر نکلا تو دن کی روشنی ٹھنڈی …